Pomegranate seeds have their own importance to bring sweet and sour taste to Pakistani food. If pomegranate seeds are not added to different foods, there is no taste. Then they are packed in special food grade packaging and delivered to the customer
انار دانہ پاکستانی کھانوں میں کھٹا میٹھا ذائقہ لانے کے لیے اپنی الگ ہی اہمیت رکھتا ہے مختلف کھانوں میں اگر انار دانہ نہ ڈالا جائے تو ذائقہ ہی نہیں اتا ہماری کمپنی اعلی نسل کے انار سے دانے نکال کر ان کو سپیشل مشینوں کے ذریعے سکھاتی ہے اور پھر ان کو خصوصی فوڈ گریڈ پیکنگ میں پیک کر کے کسٹمر تک پہنچایا جاتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.